the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد ۔ 23جون(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ریل چارجس میں تاریخ ساز اضافہ کے بعد آج مغربی بنگال اسمبلی میں ایک قرار داد کو منظور کیا گیا۔ اس قرار داد میں اضافہ کے فیصلہ سے فوری



طور پر مرکزی حکومت کو دستبردار ہوجانے کی اپیل کی گئی۔ اس موقع پر بنگال اسمبلی امور کے وزیر پی چٹرجی نے اس قرار داد کو پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ اتنی بڑی بھاری تعداد میں کبھی چارجس میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ اس فیصلہ کی بنگال اسمبلی سخت مذمت کرتی ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.